ولیج کیمپس
ہمارا مرکزی ادارہ، جو شعبہ جات میں منظم ہے اور ہر شعبے کا اپنا سربراہ ہے۔ دن کا آغاز صبح حفظ اور درسِ نظامی سے ہوتا ہے اور رات تک طالبات اور طلبہ کی الگ الگ کمپیوٹر کلاسز چلتی ہیں۔

- پتہ
- بھٹی بھنگو، نزد نندی پور پاور پلانٹ، گوجرانوالہ
شعبہ جات کے ٹائم ٹیبل۔ رمضان اور تعطیلات میں اوقات بدل سکتے ہیں، اس لیے رابطے پر ہم آپ کے اوقات کی تصدیق کریں گے۔
